دوران تعلیم مادری زبان کی اہمیت.
میں نے دنیا کے کسی ملک کے طالبعلم یا کیسے فرد کو نہیں دیکھا کہ وہ انگلش میں تقریریں مقابلے میں شراکت کی ہو
چین ،،روس جاپان فرانس ،،ایران ،،جنوبی کوریا سب ہی کا اک زبان اور پراٸمری سے لے کر اعلی تعلیم اپنے ہی قومی زبان میں
لیکن دنیا میں ہمارا دیس واحد دیش تو ہے ،،کہ فلاں طالب علم نے انگریزی میں زبردست تقریر کی ،، اور کوی فرد اس دیش میں راوانی سے انگلش بول سکتے ہو ،،اگر ناخواندہ ہی کیوں نہ ہو اس ملک وہ ارسطو اور افلاطوں ہی کے درجے پہ ہوتے ہیں ،
جاپان والوں کے ساتھ اگر غیر زبان میں کسی نے بات کی تو اس کا جواب تک نہیں دیتے ،،اس طرح فرانس والے اور جرمن قوم بھی ہیں ،،چین جو اج کل دنیا کا سپر پاور طاقتور ترین ملک ہیں ،،1948 سے پہلے چین دنیا کا پسماندہ ترین ملک تھا ،،اج وہ اپنی زبان کو بام عروج تک پہنچایا ،،تمام تر ٹیکنالوجی چین ہی بناتے ہیں
بس یہاں ہمارا المیہ یہ ہیں ،،کہ نہ ہمارے ملک کا قومی زبان ہیں اور نہ مادری زبان اور دوسرا المیہ یہ کہ ہم بچوں کو غیر ملکی زبانیں سکھاتے ہیں ،،اردو ،،عربی انگلش ،، بس نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے ،،عجیب صورتحال ہے
Nice
ReplyDeleteGood
ReplyDeleteHamary muhasry me urdu k bajaye log English ko ahmeyat bhut dety hy Baku hamate qomi zuban urdu ha English k bajaye ham sub ko chaheye k urdu pr focused kry or urdu k zarye ham apny taleem ko agy braye 😌😊
ReplyDeleteGreat article
ReplyDelete