پاکستان کا آخری گاؤں
تا تاؤ بٹ بالا پاکستان کا آخری گاؤں ہے جہاں سے آگے استور دیوسائی، سکردو کی طرف مشکل ترین راستہ ہے وہاں جانے کے لیے پاکستان آرمی سے اجازت لینی پڑتی یے اور تاؤ بٹ آزاد کشمیر کا وہ مقام ہے جہاں سے دریائے کشن گنگا پاکستان کی حدود میں داخل ہوتا ہے یہی کِشن گنگا پاکستان میں داخل ہوکر دریائے نیلم کہلاتا ہے تاؤ بٹ پہنچنے کے بعد 4 کلومیٹر آگے تاؤ بٹ بالا ہےآپ یہاں پیدل یا پھر جیپ پہ جا سکتے ہیں
بہت کم ٹوریسٹ گاؤں کے اس حصہ کی طرف رخ کرتے ہیں اور صرف تاؤ بٹ کا گاؤں دیکھ کے ہی واپس چلے جاتے ہیں میرے خیال میں گاؤں کا یہ سب سے زیادہ خوبصورت حصہ ہے
کیمپنگ کے لیے گاؤں کا یہ سب سے بہترین جگہ ہے کیا آپ کو پتہ ہے تاؤ بٹ گاؤں کے 4 حصے ہیں
1. پرانا تاؤ بٹ (جہاں ذیادہ تر مقامی آبادی ہے)
2. نیا تاؤ بٹ (جہاں زیادہ تر ٹوریسٹ جاتے ہیں صرف اسی حصہ میں ہوٹلز موجود ہیں اور کچھ مقامی آبادی ہے)
3. تاؤ بٹ بالا (اس حصہ میں صرف مقامی افراد کے کچھ گھر ہیں
4. اپر تاؤ بٹ ( یہ پہاڑ کے اوپر واقع ہے جہاں مقامی لوگوں کے گھر ہیں اور اس جگہ بھی بہت کم ٹوریسٹ جاتے ہیں) جہاں سے آگے استور دیوسائی، سکردو کی طرف مشکل ترین راستہ ہے وہاں جانے کے لیے پاکستان آرمی سے اجازت لینی پڑتی یے اور تاؤ بٹ آزاد کشمیر کا وہ مقام ہے جہاں سے دریائے کشن گنگا پاکستان کی حدود میں داخل ہوتا ہے یہی کِشن گنگا پاکستان میں داخل ہوکر دریائے نیلم کہلاتا ہے تاؤ بٹ پہنچنے کے بعد 4 کلومیٹر آگے تاؤ بٹ بالا ہےآپ یہاں پیدل یا پھر جیپ پہ جا سکتے ہیں
بہت کم ٹوریسٹ گاؤں کے اس حصہ کی طرف رخ کرتے ہیں اور صرف تاؤ بٹ کا گاؤں دیکھ کے ہی واپس چلے جاتے ہیں میرے خیال میں گاؤں کا یہ سب سے زیادہ خوبصورت حصہ ہے
کیمپنگ کے لیے گاؤں کا یہ سب سے بہترین جگہ ہے کیا آپ کو پتہ ہے تاؤ بٹ گاؤں کے 4 حصے ہیں
1. پرانا تاؤ بٹ (جہاں ذیادہ تر مقامی آبادی ہے)
2. نیا تاؤ بٹ (جہاں زیادہ تر ٹوریسٹ جاتے ہیں صرف اسی حصہ میں ہوٹلز موجود ہیں اور کچھ مقامی آبادی ہے)
3. تاؤ بٹ بالا (اس حصہ میں صرف مقامی افراد کے کچھ گھر ہیں
4. اپر تاؤ بٹ ( یہ پہاڑ کے اوپر واقع ہے جہاں مقامی لوگوں کے گھر ہیں اور اس جگہ بھی بہت کم ٹوریسٹ جاتے ہیں)
Comments
Post a Comment