Monday, April 29, 2024

نیلم ویلی کے دو شاہکار

نیلم ویلی کے دو شاہکار:


1- نیلم ویلی ازاد کشمیر میں یہ انسانی شکل نما پہاڑ نہ صرف کشمیر بلکہ پورے پاکستان میں مقبول ہے۔ 

سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ دنیا میں اس سے بہتر اور نمایاں انسانی شکل کا دوسرا کوئی پہاڑ نہیں۔ (وللہ عالم)

یہ پہاڑ نیلم ویلی کے مشہور سیاحتی مقام کیل کی طرف جاتے ہوئے شاہرائے نیلم پر مارگلا کے مقام پر آپ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کو مختلف ناموں سے بھی پکارا جاتا ہے جیسے نیلم کا شہزادہ یا بادشاہ وغیرہ۔۔۔



جب کہ دوسری طرف کا پہاڑ مشہور سیاحتی مقام رتی گلی میں موجود ہے۔ اسے Sleeping King  کے نام سے جانا جاتا ہے۔ جب پہلی بار میں نے اس پہاڑ کی تصویر گروپ میں شیئر کی تو زیادہ تر ممبرز نے اسے Photoshoped کہا۔ اور یقیناً آپ میں سے جو جو حضرات رتی گلی گئے ہوں گے انہیں یہ نظر نہیں آیا ہو گا۔ کیونکہ اس طرح کے منظر کو دیکھنے کے لیے پرفیکٹ لوکیشن اور پرفیکٹ اینگل چاہیے ہوتا ہے۔

(نوٹ: اس تصویر کو °90 روٹیٹ کیا ہوا ہے)

No comments:

Post a Comment

Why do Iranian missiles get stuck in the way?

Why do Iranian missiles get stuck in the way?  When an Iranian ballistic missile is fired from Isfahan towards Israel , the first thing ...