𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐥𝐞𝐫𝐦𝐨 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 🇮🇹 𝗡𝗼 𝗜𝗘𝗟𝗧𝗦 + 𝗡𝗼 𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗙𝗲𝗲 + 𝗡𝗼 𝗚𝗥𝗘 𝗼𝗿 𝗧𝗲𝘀𝘁
𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐨𝐟 𝐏𝐚𝐥𝐞𝐫𝐦𝐨 𝐈𝐭𝐚𝐥𝐲 𝐒𝐜𝐡𝐨𝐥𝐚𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐬 🇮🇹
𝗡𝗼 𝗜𝗘𝗟𝗧𝗦 + 𝗡𝗼 𝗔𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗙𝗲𝗲 + 𝗡𝗼 𝗚𝗥𝗘 𝗼𝗿 𝗧𝗲𝘀𝘁
University of Palermo Italy 🇮🇹
پالرمو یونیورسٹی، ERSU (مطالعہ کے حق کے لیے علاقائی
ادارہ) کے ساتھ مل کر، بین الاقوامی طلباء کو متعدداسکالرشپ کی پیشکش کرتی ہے:
اسکالرشپ میں:
فیس مکمل طور معاف یا ، فیسوں میں کمی اور رعایت کی دیگر اقسام میں دیا جاتا ہے۔ ۔ ERSU اسکالرشپ میرٹ اور خاندانی معاشی صورتحال کی بنیاد پر دی جاتی ہے۔ جن انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کی مالی صورت حال اچھی نہیں ہوتی انہوں کو یہ اسکالرشپ دیا جاتا ہے۔
2۔ اطالوی گورنمنٹ اسکالرشپ: اس یونیورسٹی میں داخل ہونے والے انٹرنیشنل سٹوڈنٹس کو اطالوی گورنمنٹ اسکالرشپس ہر سال اطالوی نظام اعلیٰ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے دی جاتی ہیں: غیر ملکی شہریوں اور بیرون ملک مقیم اطالوی شہریوں کے لیے گرانٹس اطالوی حکومت کی طرف سے دی جاتی ہیں۔
اب سے پہلے یونیورسٹی اف Palimora میں اپنے اپنی درخواست جمع کرنی ہوگی۔ جو کہ آپ آنلائن بلکل فری کرسکتے ہو۔ اس میں اچھی بات یہ ہے کہ بیچلر اور ماسٹر سٹڈی کیلئے اپکو IELTS کی ضرورت نہیں ۔ اس اسکالرشپ پر درخواست کیسے دی جاتی ہے۔۔ اسکا طریقہ کار کیلئے میں نیچے لنک دے رہا ہو اسکے مدد سے اپ اپلائی کا مکمل طریقہ اسکے مدد سے اپ اپلائی کا مکمل طریقہ کار دیکھ سکتے ہے۔
یہ ویڈیو کا لنک ہے: https://to.mysocial.io/s/nTL04P3VA https://to.mysocial.io/s/nTL04P3VA
تاہم اپ انکی ویبسائٹ بھی وزٹ کرسکتے ہے۔۔
Note: The application process is very tricky. Before or during applying you can watch the above video as a help
Thank you!
Comments
Post a Comment